بدھ , 17 اکتوبر 2018
تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دیں گے! آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دیں گے! آیت اللہ سید علی خامنہ ای

Posted by Iblagh News on Donnerstag, 14. Dezember 2017

تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دیں گے! آیت اللہ سید علی خامنہ ای

۲۱ مارچ دو ہزار تیرہ کو نوروز کے موقع پر ہونے والی رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر سے اقتباس ملاحظہ فرمائیں! نوروز کے موقع پر روضۂ امام رضا علیہ السلام میں ہونے والی اس سالانہ تقریر میں آپ نے فرمایا تھا کہ بعض صیہونی حکام ایران کو دھمکی دینے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وہ خود یہ اچھی طرح جانتے ہیں اور اگر نہیں جانتے تو جان لیں کہ اگر اسرائیل کی طرف سے کوئی حماقت ہوئی تو ایران تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دے گا!

یہ بھی دیکھیں

پنجاب کےنئےآئی جی امجد جاوید سلیمی دبنگ اور ایماندارپولیس افسر ۔ ۔ !

پنجاب کےنئےآئی جی امجد جاوید سلیمی دبنگ اور ایماندارپولیس افسر ۔ ۔ !امجد جاوید سلیمی ...