جمعہ , 19 جنوری 2018

صدر حسن روحانی کی صدر اردوغان سے ملاقات

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے شہر استنبول میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اسلامی تعاون تنظیم کے سررباہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران بیت المقدس کے دفاع کے لئے کسی پیشگی شرط کے بغیر دوسرے اسلامی ممالک کے ساتھ بھر پور تعاون پیش کرنے کے لئےآمادہ ہے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکہ حتیٰ غیر جوہری ریاستوں پر بھی ایٹم بم گراسکتا ہے، امریکی ماہر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی امور کے امریکی ماہر ’’اسٹیفن لینڈ مین ‘‘ نے شمالی ...