پیر , 27 جنوری 2020

بحرین میں شیخ نمر کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کے خلاف مظاہرے

بحرین میں سعودی عرب کے جلاد اور فاسد حکمرانوں کے ہاتھوں ممتاز حجازی شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کے خلاف عوامی مظاہرے ہوئے ہیں بحرینی عوام نے سعودی عرب کے فاسد اور مرتد بادشاہ کو اسلام کا سب سے بڑا دشمن قراردیا ہے۔

55

بحرین میں سعودی عرب کے جلاد اور فاسد حکمرانوں کے ہاتھوں ممتاز حجازی شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کے خلاف عوامی مظاہرے ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق مظاہرین نے آل سعود کے مجرمانہ اور بہیمانہ اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے انیھں امریکہ اور اسرائیل کا مزدور اور غلام قراردیا ہے مظاہرین نے آل سعود مردہ باد کے نعرے لگائے اور سعودی عرب کے فاسد اور مرتد بادشاہ کو اسلام کا سب سے بڑا دشمن قراردیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکہ کے تمام فوجی اڈے ایرانی میزائلوں کے نشانے پر

تہران: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ امریکہ نے بغداد ایئر پورٹ کے …