جمعہ , 20 جولائی 2018

سعودی عرب کا اسرائیلی دفاعی سسٹم خریدنے پر غور

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن اخبار’’ہاندلاسپلاٹ‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل سے ہتھیار خریدنے پر غور کر رہا ہے اور ان ہتھیاروں میں اسرائیلی ساخت مشہور میزائل دفاعی سسٹم ’’آئرن ڈوم‘‘ شامل ہے۔

اخبار کا مزید کہنا تھا کہ اتحاد اور باہمی تعاون قائم ہوچکا ہے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اس اتحاد کی بھرپور حمایت کررہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

شامی فورسز کا گولان کی پہاڑیوں کے قریب قبضہ، اسرائیل کے لیے بڑا چیلنج

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شامی فورسز نے گولان کی پہاڑیوں کے قریب اپنا کنٹرول سنبھال لیا جس ...