جمعہ , 20 جولائی 2018

آج کے بعد امن کی امید نہ رکھو۔اسرائیل میں متعین امریکی سفیر

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر فلسطینیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے بعد امن کی امید نہ رکھو۔فریڈمین کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ رات 6 بچوں کا باپ ایک اسرائیلی شہری کو دہشت گرد فلسطینیوں نے قتل کردیا ہے۔

اب مقابلے میں حماس قاتلوں کو شاباش دینی ہے جبکہ فلسطینی حکومت انہیں انعام دینا ہے جس کے بعد اب اس سوال کا جواب ڈھونڈنا ضروری نہیں کہ امن کے قیام کی راہ میں رکاوٹیں کون حائل کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز مغربی کنارے کا شہر نابلس میں ایک اسرائیلی باشندہ فلسطینیوں کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

ترکی میں 2 سال سے جاری ایمرجنسی کا خاتمہ

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان کی انتخابات میں کامیابی کے نتیجے میں ایک ...