بدھ , 16 جنوری 2019

آل سعود کی بربریت جاری مزید 10یمنی شہری شہید

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کے شمال میں سعودی عرب کے اتحادی جنگی طیاروں نے ایک بازار پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
یمن کے شمال میں سعودی عرب کے اتحادی جنگی طیاروں نے ایک بازار پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ ادھر یمنی فورسز نے صوبہ تعز کے علاقہ موزع میں فراری صدر منصور ہادی سے وابستہ 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی نشانہ بازوں نے سرحدی علاقہ نجران میں واقع الشبکہ علاقہ میں سعودی عرب کے کم سے کم 2 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے امریکہ ...