جمعرات , 17 جنوری 2019

شامی صدر سے روسی صدر کے خصوصی ایلچی کی ملاقات

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی نےشامی دارالحکومت میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں شام میں قیام امن، دہشت گردی کے خاتمے، آستانہ مذاکرات اور سوچی کانفرنس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
شام کےصدر بشار اسد نے شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس کے تعاون اور دوسرے اتحادیوں کی مدد کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ شامی عوام، روس اور اتحادیوں کے بھر پور تعاون پر شکر گزار ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران اور عراقی کردستان ریجن کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایران اور عراقی کردستان ریجن ...