جمعرات , 18 اکتوبر 2018

دہشت گردی کا شبہ، ہیتھروائیر پورٹ پر 27 سالہ خاتون گرفتا ر

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن کے ہیتھروائیر پورٹ پر دہشت گردی کے شبہ میں 27 سالہ خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز ہیتھرو ائیر پورٹ سے 27سالہ خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے پولیس کے مطابق خاتو ن کو دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

جمال خاشقجی گمشدگی: مائیک پومپیو سعودی عرب پہنچ گئے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کے ...