جمعہ , 20 جولائی 2018

ٹورنٹو: حجاب پہننے پر پاکستانی نژاد کینیڈین 11سالہ طالبہ پر حملہ

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کےدارالحکومتمیں ایک شخص کا حجاب پہنی پاکستانی نژاد کینیڈین 11سالہ طالبہ پر حملہ کردیا۔ گزشتہ روز کینیڈین وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا ۔خولہ نعمان کے مطابق گزشتہ رو ز ملزم نے حجاب قینچی سے کاٹنے کی دو بار کوشش کی ۔ ملزم کی تلاش جاری ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور حلیے سے ایشیائی باشندہ لگتا ہے، جس کی عمر 20 سال ہے۔دوسری جانب کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

یہ بھی دیکھیں

ٹرمپ انتخابات میں روسی مداخلت پر موقف سے پھر گئے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پیر کو ڈونلڈ ٹرمپ نے فن لینڈ کے دارالحکومت ہلسنکی میں اپنے روسی ...