بدھ , 17 اکتوبر 2018

کٹھ پتلی حکومت نے کشمیر کوقتل گاہ میں تبدیل کردیا،کشمیری قائدین

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیری قائدین نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے کشمیر کو قتل گاہ میں تبدیل کردیاہے۔حریت کانفرس جے کے کنوینر اور مسلم کانفرنس کے چیئرمین شبیر احمد ڈار ، محاز آزادی کے صدر محمد اقبال میر،انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کے چیئرمین محمد آحسن اونتو اور ینگ مینز لیگ کے چیئرمین امتیاز احمدقریشی اور تحریک استقامت کے چیئرمین غلام نبی وار نے ایک بیان میں مسلم لیگ کے رہنما سجاد احمد حاجن کو دو سال کی اسیری کے بعد عدالت نے جب انکو رہا کیا تو پولیس نے جیل سے نکلتے ہی دوبارہ گرفتا ر کر نے کے بعد پولیس تھانے میں شدید ٹارچر کرکے نازیوں کا قیدیوں کے ساتھ ظلم و ستم کا ریکارڈ مات کیا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

(ن) لیگ کے دور میں لگائے گئے بجلی کے تمام منصوبوں کے آڈٹ کا فیصلہ:حکومتی ذرائع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت نے مسلم ...