اتوار , 25 فروری 2018

روس کااینٹی ائیر کرافٹ ڈیفنس سسٹم کے جدید میزائل کا تجربہ

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے اپنے اینٹی ائیر کرافٹ ڈیفنس سسٹم کے نئے اور جدید میزائل کا تجربہ کیا ہے۔روسی وزارت دفاع نے میزائل تجربے کی ویڈیو بھی جا ری کردی ۔روسی وزارت دفاع نے میزائل تجربے کو کامیاب قرار دیا ہے۔روسی حکام کے مطابق یہ تجربہ قازقستان کے علاقے سیری شاگان ملٹری گراونڈز سے کیا گیا۔میزائل تجربے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں لائی گئیں۔

یہ بھی دیکھیں

’امریکی صدر دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں سے غیر مطمئن‘

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دہشت گردی کے ...