بدھ , 16 جنوری 2019

طالبان کے رابطہ کار افغان اہلکار نے اپنے 16ساتھوں کو ہلاک کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں ’اندرونی حملے‘ کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس میں مبینہ طور پر طالبان کے رابطہ کار ایک افغان سیکورٹی اہلکار نے صوبہ ہلمند میں فائرنگ کرکے اپنے 16 ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ ان کے رابطہ کار تین اہلکاروں نے کیا جن میں سے دولوٹے گئے اسلحہ اور گاڑی کے ساتھ طالبان کے پاس پہنچ گئے ہیں ۔

یہ بھی دیکھیں

اپوزیشن کا واک آؤٹ، این آر او اور نیب کیسز سے بچنے کے ہتھکنڈے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے اپوزیشن کو صرف واک آؤٹ کرنے کا ...