منگل , 25 ستمبر 2018

صحرائے سینا میں 10 دہشت گرد ہلاک

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصری فوج نے صحرائے سینا میں داعش سے منسلک 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ 400 دہشت گردوں کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق مصری فوج نے صحرائے سینا میں داعش سے منسلک 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ 400 دہشت گردوں کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔ مصری فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے ایک فوجی کارروائی کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ 400 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ مصری فوج نے کل بھی 12 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

مصر میں شیعہ مسلمانوں کو یوم عاشور منانے نہیں دیا گیا

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ 5 سالوں سے مصر میں شیعہ مسلمانوں کو یوم عاشور منانےنہیں ...