جمعرات , 15 نومبر 2018

امریکا پاکستان کا نام واچ لسٹ میں شامل کرانے کیلئے متحرک

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا پاکستان کو دہشت گردی کی مالی معاونت کرنے والے ممالک کی عالمی واچ لسٹ میں شامل کرانے کے لیے متحرک ہوگیا ہے۔
غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق امریکا آئندہ ہفتے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کے خلاف تحریک پیش کرے گا۔مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ واچ لسٹ میں پاکستان کی نامزدگی رکوانے کے لئے امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ رابطے میں ہیں، امید ہے امریکا نہ بھی مانا تو نامزدگی واپس رکوا لیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

کینیڈا نے جمال خاشقجی کے قتل کی ریکارڈنگ سننے کی تصدیق کردی

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈین انٹیلی جنس نے سعودی ...