اتوار , 25 فروری 2018

کویت میں جواد ظریف اور موگرینی کی ملاقات

کویت سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی سے کویت میںملاقات اور گفتگو کی۔
ذرائع کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کویت میں عراق کی تعمیر نو کانفرنس میں شرکت کے لئے موجود ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس سے قبل جواد ظریف نے کویت کے وزیر خارجہ سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

یہ بھی دیکھیں

لبنان نے امریکی تجویز مسترد کردی

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تیل کے معاملے پر صیہونی حکومت ...