جمعرات , 15 نومبر 2018

گوگل کا سنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کو پیچھے چھوڑنے کا فیصلہ

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) سرچ انجن گوگل نے اپنی نیوز فیڈ کیلئے سنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کی طرز کی ایپ تیار کی ہے جوکہ خبروں کو ایک نئے انداز سے صارفین تک پہنچائے گی۔تفصیلات کے مطابق سرچ انجن گوگل نے اپنی خبروں کو صارفین تک پہنچانے کیلئے سنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کی طرز پر ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ۔گوگل اپنی خبروں کو اس نئی ایپ کے ذریعے عوام تک پہنچائے گا ، عہدیداران کے مطابق گوگل کی اس سروس سے صارفین زیادہ لطف اندوز ہوں گے۔

یہ بھی دیکھیں

جی میل کے اس خفیہ فیچر کے بارے میں جانتے ہیں؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ کا ای میل ایڈریس dawn.news@dawn.com ہو اور آپ dawnnews@dawn.com کو ای ...