پیر , 24 ستمبر 2018

ایران ، روس اور ترکی کے صدور ملاقات کریں گے

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک ذرائع کے مطابق اس سال اپریل کے مہینے میں ایران ، روس اور ترکی کے صدور استنبول میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔کل سہ پہر کو ترک صدر ارودغان نے ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی ۔ اس گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور شام میں قیام امن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ روس، ایران اور ترکی کے صدور کا استنبول میں دوسرا سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔

یہ بھی دیکھیں

(ن) لیگ بھارتی عزائم کیخلاف اپنی حکومت و پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، علی اکبر گجر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینئر رہنماء نے کہا کہ بھارت ...