پیر , 24 ستمبر 2018

ہندوستان کا بحر ہند کے جزیرے پر فوجی اڈا بنانے کا اعلان

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوستان نے چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت کے پیش نظر بحر ہند کے جزیرے پر فوجی اڈا بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی مدغاسکرکے جزیرہ سیشلز میں ہندوستان ، چین کی بحر ہند میں بڑھتی ہوئی طاقت کو کم کرنے کے لیے نئی بحری تنصیبا ت کی سہولت لگا رہا ہے۔

بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افریقی ساحل سے دور سیشلز کےبحری اڈے میں فوجی اور بحری تنصیبات سمیت ایئر بیس بنانے کا بھی پلان تیار کیا گیا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

(ن) لیگ بھارتی عزائم کیخلاف اپنی حکومت و پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، علی اکبر گجر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینئر رہنماء نے کہا کہ بھارت ...