پیر , 24 ستمبر 2018

مصر میں داعش سے منسلک 21 وہابی دہشت گردوں کو سزائے موت

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کی عدالت نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 21 دہشت گردوں کوسزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مصری عدالت نے چار وہابی دہشت گردوں کو 50 سال اور تین وہابی دہشت گردوں کو 15 سال قید کی سزائیں بھی سنائی ہیں۔سزائے موت پانے والے21 وہابی دہشت گرد میں سے 16مفرور ہیں، تمام افراد پر داعش سے منسلک ایک دہشت گرد سیل سے تعلق رکھنے کا الزام ہے۔

یہ بھی دیکھیں

نواز شریف نے ایک مرتبہ پھر آصف زرداری سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ اپوزیشن کے لئے مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی سے ...