اتوار , 24 جون 2018

امارات نے یمن کو خراب اور فاسد ایندھن فروخت کیا

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی شہریوں کے حقوق پرسعودی عرب کے ساتھ امارات کی جارحیت کا سلسلہ بھی جاری ہے تازہ انکشاف کے مطابق امارات کی ایک کمپنی نے یمن کو خراب اور فاسد ایندھن فروخت کیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق امارات کی اس کمپنی نے نا صرف یمن کے اقتصاد کو نقصان پہنچایا ہے بلکہ کے ماحولیات کو بھی بہت بڑانقصان پہنچا دیا ہے۔ اماراتی کمپنی نے فاسد اور خراب ایندھن یمن کے بازاروں میں فروخت کرکے یمن کے قاتصاد اور ماحولیات کو تباہ کردیا ہے۔ امارات ،سعودی عرب کے دس ملکی اتحاد میں شامل ہےجو یمن پر مسلط کردہ سعودی عرب کی جنگ میں شریک ہے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکی صدر کے داماد جیرڈ کشنر اسرائیل پہنچ گئے، ہزاروں فلسطینیوں کا شدید احتجاج

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر کے داماد جیرڈ کشنر مشرق وسطیٰ کے تنازع کے ...