پیر , 19 اگست 2019
تازہ ترین

پاکستانی سینئرقیادت اُسامہ کی موجودگی سے آگاہ تھی، شواہد حاصل نہیں کرسکے، ہیلری کلنٹن

C0B28B3D-763F-425F-9B8E-70EC9657B868_mw1024_mh1024_s

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کی سینئر قیادت ایبٹ آباد میں اسامہ کی موجودگی سے آگاہ تھی تاہم اب تک ہم اسے ثابت کرنے کیلئے شواہد حاصل نہیں کر سکے ہیں۔ہیلری کلنٹن 2 مئی 2011ء کو اسامہ کیخلاف آپریشن کے وقت امریکہ کی وزیر خارجہ تھیں اور اوباما کو آپریشن کا مشورہ دینے والوں میں سے تھیں۔ سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے 68 سالہ ہیلری نے کہا یہ محض اتفاق نہیں لگتا کہ ملٹری اکیڈمی کی قریبی آبادی میں ایک غیر معمولی نظر آنیوالی عمارت تعمیر کی جائے جس کے اطراف ملٹری عہدیدار رہتے ہوں اگرچہ ہم اسے ثابت نہیں کر سکتے تاہم میرا خیال ہے پاکستانی جانتے تھے۔

یہ بھی دیکھیں

کشمیر میں بھارتی جارحیت کی وجہ سے عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی: ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش …