بدھ , 12 دسمبر 2018

جیناہیسپل سی آئی اے کی پہلی خاتون سربراہ مقرر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدرٹرمپ نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے فارغ کردیا۔عہدے سے ہٹائے جانے والے ریکس ٹلرسن کی جگہ سی آئی اے چیف مائیک پومپیو کووزیرخارجہ نامزد کیا گیا ہے۔دوسری جانب سی آئی اے چیف کے عہدے کیلئےجینا ہیسپل کو تعینات کیا گیا ہے۔جیناسی آئی اے کی پہلی خاتون سربراہ ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

سلووینیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون آرمی چیف مقرر

جبل جانا(مانیٹرنگ ڈیسک) نیٹو ملک سلووینیا نے میجر جنرل الینکا ارمینس کو ملک کی آرمی ...