جمعہ , 24 مئی 2019

میانمار کے صدر نے عہدے سے استعفی دے دیا

نیپیادہ(مانیٹرنگ ڈیسک)میانمار کے صدر ہٹن کیا نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیاہے۔ہٹن کیا میانمار کی حکمران آن سان سوچی کے معتمد اور دایاں بازو سمجھے جاتے ہیں۔ استعفے میں وجوہات نہیں بتائی گئی ہیں۔

میانمار کے صدرنے مستعفی ہونے کااعلان فیس بک پر صدرکے سرکاری اکاؤنٹ پر کیا۔ جس میں لکھاہے کہ میانمارکے صدر ہٹن کیا نے 21مارچ 2018کو اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔اس کے علاوہ تحریر میں یہ بھی درج ہے کہ ایک ہفتے کےاندر نئے صدر سیلیکٹ کرلیا جائےگا۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستانی معیشت میں بہت جلد بہتری آنے کا امکان ہے، امریکی ریسرچ ادارہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریسرچ ادارے فیچ سلوشنز نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستانی حکومت نے …