بدھ , 22 جنوری 2020

قطر کا عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کا اعلان

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے باقاعدہ دعوت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر عرب لیگ کے سررباہی اجلاس میں شرکت کرےگا۔ترجمان کے مطابق قطر عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرےگا البتہ شرکت کی سطح کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ عرب لیگ کا سربراہی اجلاس اپریل کے اواسط میں سعودی عرب میں منعقد ہوگا۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کی آزادی تک دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا، ایرانی سپریم لیڈر

تہران: ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ …