جمعہ , 14 دسمبر 2018

’روس تیار ہوجاؤ! امریکی میزائل آرہے ہیں ‘ٹرمپ

روس تیار رہے بہترین، نئے اور سمارٹ میزائل آ رہے ہیں :ڈونلڈ ٹرمپ

روس تیار رہے بہترین، نئے اور سمارٹ میزائل آ رہے ہیں :ڈونلڈ ٹرمپ

Gepostet von Iblagh News am Mittwoch, 11. April 2018

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس شام پر امریکی میزائل حملوں کو روکنے کے لئے تیار ہوجائے شام پر امریکی میزائل برسنے والے ہیں۔ شام میں روس کے ہاتھوں امریکہ کے پروردہ وہابی دہشت گردوں کی شکست پر امریکہ کو سخت شرمندگی کا سامنا ہے ۔ شام ميں امریکہ اور اس کے اتحادی دہشت گردوں کے ذریعہ اپنے مذموم مقاصد اور اہداف تک پہنچنے میں ناکام ہوگئے ہیں اور اب وہ مختلف بہانوں کے ذریعہ شام میں براہ راست فوجی حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

آئندہ انتخابات سے قبل مستعفی ہو جاؤں گی، برطانوی وزیر اعظم

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے اپنی جماعت کنزرویٹو پارٹی میں بریگزٹ کے ...