جمعہ , 14 دسمبر 2018

گوئٹے مالا کا بھی سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے بعد گوئٹے مالا نے بھی سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنےکااعلان کردیا۔گوئٹےمالا کاسفارت خانہ سولہ مئی کویروشلم میں منتقل کیاجائےگا، جبکہ اس کے دو روز قبل چودہ مئی کو امریکا کا اپنا سفارتخانہ یروشلم میں منتقل کرے گا۔

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے امریکا کا سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کیا گیا، جس کے بعد سے فلسطین میں حالات کشیدہ ہیں۔جبکہ فلسطین نے امن مذاکرات میں امریکی ثالثی کو بھی مسترد کردیا تھا۔

 

یہ بھی دیکھیں

آئندہ انتخابات سے قبل مستعفی ہو جاؤں گی، برطانوی وزیر اعظم

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے اپنی جماعت کنزرویٹو پارٹی میں بریگزٹ کے ...