ہفتہ , 24 اگست 2019

سعودی ولی عہد کا دورہ سپین ،بڑے جنگی بحری جہازوں کی خریداری کا معاہدہ متوقع

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان سرکار ی دورے پر سپین پہنچے ہیں جہاں وہ 6 بحری جنگی جہازوں کی خریداری کے معاہدے پردستخط کریں گے ۔سعودی میڈیا کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان اپنے دورہ سپین کے دوران سپین کے وزیراعظم اور یہی نہیں سعودی ولی عہد ہسپانوی شاہی محل میں شاہی خاندان سے بھی ملاقات کریں گے ۔ واضح رہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان کودورے کی دعوت ہسپانوی بادشاہ نے دی تھی۔

 

یہ بھی دیکھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں عوام پر ہونے والے ظلم و بربریت کو روکے:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبرانقلاب اسلامی نے کشمیری مسلمانوں کی صورتحال پر اپنی ناراضگی، دکھ اور افسوس …