جمعہ , 20 جولائی 2018

کامن ویلتھ گیمز میں ریسلر انعام بٹ نے سونے کا تمغہ جیت لیا

گولڈ کوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2018 کے مقابلوں میں پاکستان کے انعام بٹ نے ملک کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2018 کے مقابلوں میں پاکستان کو سونے کا تمغہ جیتنے کا موقع مل ہی گیا اور انعام بٹ نے ریسلنگ کے 86 کے جی فری اسٹائل مقابلے میں یہ کارنامہ سرانجام دیا۔کامن ویلتھ گیمز میں مجموعی طور پر یہ پاکستان کا یہ پانچواں اور سونے کا پہلا تمغہ ہے۔اس سے قبل پاکستان 4 کانسی کے تمغے جیت چکا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

جوکووچ ومبلڈن اوپن کے نئے چیمپیئن، اینڈرسن ناکام

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے ومبلڈن اوپن کے فائنل میں ...