ہفتہ , 21 اپریل 2018

یونیسکو میں عرب ممالک کا صہیونی ریاست کے ساتھ خفیہ سمجھوتہ: اسرائیلی اخبار

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عرب اور فلسطینی حلقوں کی طرف سے پیش کردہ تجاویز پر رائے شماری آنے والے دنوں میں ہونا تھی مگر یہ پہلا موقع ہے کہ اسرائیل ان تجاویز پر رائے شماری ملتوی کرانے کے لیے فلسطینی اتھارٹی اور عرب ممالک کو قائل کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ یہ رائے شماری اب آئندہ اکتوبر پر ملتوی کر دی گئی ہے۔عبرانی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان ایک خفیہ سمجھوتہ بھی طے پایا ہے کہ ’یونیسکو‘ میں تجاویز پر رائے شماری ملتوی کرانے کے عرصے کے دوران اس موضوع پر ذرائع ابلاغ میں کسی قسم کی لابنگ نہیں کی جائے گی اور عرب ممالک کے ذرائع ابلاغ اس پر خاموش رہیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

لشکرحسینی کے عظیم علمبردار حضرت غازی عباس علمدارؑ کا جشن ولادت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن ولادت پوری ...