جمعہ , 14 دسمبر 2018

موساد کا سابق عہدیدار عرب ممالک کے امور کا ایلچی مقرر

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع نے موساد کے ایک سابق عہدیدار کو عرب ممالک کے امور کا انچارج مقرر کر دیا ہے۔اسرائیلی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، موساد کے سابق عہدیدار “اریک بن حاییم” کو مشرق وسطیٰ کے امور کا ایلچی مقرر کرکے اسے عرب ممالک کے ساتھ رابطوں کے فروغ کا ٹاسک دیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اقوام متحدہ فلسطینی عوام کے ساتھ ہے: جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے فلسطینیوں کی حمایت کرنے کا وعدہ کرتے ...