جمعہ , 14 دسمبر 2018

شام پر امریکی حملے کا خیر مقدم، آل سعود اور آل یہود کا خفیہ اتحاد آشکار

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم شامی فوج کی کارروائیوں کے خلاف فوجی آپریشن کی مکمل حمایت کرتے ہیں کیوں کہ شامی حکومت اپنے شہریوں، خواتین اور بچوں پر عالمی طور پر ممنوعہ قرار دیے گئے کیمیائی ہتھیاروں کو استعمال کررہی ہے۔دوسری جانب صہیونی ریاست نے بھی ایک بیان جاری کر کے گذشتہ سال امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال سرخ لکیر عبور کرنے کے مترادف ہے آج امریکی قیادت میں فرانس اور برطانیہ نے اس بات پر عمل کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اقوام متحدہ فلسطینی عوام کے ساتھ ہے: جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے فلسطینیوں کی حمایت کرنے کا وعدہ کرتے ...