اتوار , 24 مارچ 2019

شام پر حملہ برطانوی وزير اعظم کو مہنگا پڑ سکتا ہے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) اطلاعات کے مطابق تھریسامے کو اتحادی امریکہ کے ساتھ شام پر حملے میں پارلیمنٹ کی منظوری نہ لینا مہنگا پڑگئی ہے ۔ برطانوی ٹی وی رپورٹ کے مطابق شام پر حملے کے بعد برطانوی وزاعظم نئی مشکل سے دوچار ہوگئی ہیں،آج ہونے والا پارلیمنٹ کا اجلاس ہنگامہ خیز ثابت ہوسکتا ہے ۔تھریسامے کو کیمیکل واچ ڈاگ کی تحقیقات سے پہلے حملہ کرنے پر نکتہ چینی کا نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

ملالہ کا جی20 سے لڑکیوں کی تعلیم کیلئے فنڈز میں اضافے کا مطالبہ

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے جاپان سمیت جی20 ممالک سے ...