پیر , 16 جولائی 2018

علی لاریجانی کی ویتنام کے وزير اعظم سے ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ویتنام کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ویتنام کے وزير اعظم سے دوطرفہ تعلقات پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ویتنام کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ویتنام کے وزير اعظم سے دوطرفہ تعلقات پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ایرانی اسپیکر کل رات ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ویتنام کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں وہ ویتنام کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکہ کے خلاف دنیا بھر میں نفرت بڑھ رہی ہے:ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کے اکثر ملکوں ...