اتوار , 23 ستمبر 2018

امریکہ دنیا کو عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے: روسی اسپیکر

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) شام پر حالیہ امریکی حملوں کے رد عمل میں انہوں نے کہا کہ امریکہ یورپی ممالک کو بھی جنگ کے لئے اکسارہا ہے جس کے خوفناک نتایج ہوں گے. جنگی جنون میں مبتلا امریکی صدر اور ان کی انتظامیہ کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں چاہیئے کہ امریکہ کو اس راستے پر لگام دیں. روسی پارلیمنٹ(دوما) کے سپیکر نے کہا کہ امریکہ کے اس اقدام کی وجہ سے دہشت گردوں کو حوصلہ مل رہا ہے جس کی وجہ سے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں دہشت گردوں کو مزید تقویت مل رہی ہیں.

یہ بھی دیکھیں

وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ...