جمعرات , 17 جنوری 2019

شام کے صدر نے فرانس کا اعزازی نشان واپس کردیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے غیور اور بہادر صدر بشار اسد نے شام پر امریکی حملے میں فرانس کی شرکت کے رد عمل میں فرانس کا اعزازی نشان واپس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں امریکہ کے غلام اور فرمانبردار ملک کے اعزازی نشان کی کوئی ضرورت نہیں۔ اطلاعات کے مطابق شامی صدر نے فرانس کو نشان واپس کرتے ہوئے کہا کہ انھیں ایسے ملک کے نشان کی کوئی ضرورت نہیں جو امریکہ کا فرمانبردار اور غلام ہو۔

یہ بھی دیکھیں

کانگو: قبائلی فسادات میں تین دنوں میں 890 افراد ہلاک، اقوام متحدہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ عوامی جمہوریہ کانگو میں دسمبر میں تین ...