اتوار , 17 نومبر 2019

ترکی اور قطر کا مشترکہ فوجی مشقیں منعقد کرنے کا اعلان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی اور قطر نے 22 اپریل سے 29 اپریل تک مشترکہ فوجی مشقیں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہےترکی کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر کی میزبانی میں 22 سے 29 آپریل تک ترک فوج اور قطری فوج کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں ہوں گی۔ ترک فوج کے مطابق مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد دوستانہ تعلقات کو مزيد فروغ دینا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

کانگو میں داعش دہشت گرد نے 15 افراد کو قتل کردیا

کنشاسا: کانگو ميں وہابی اور صہیونی دہشت گردوں سےمنسلک ملیشیا نے 15 افراد کو قتل …