پیر , 28 مئی 2018

آل خلیفہ نے نبیل رجب کا پانی بند کردیا

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرینی سینیٹر برائے حقوق انسانی نے انکشاف کیا ہے کہ آل خلیفہ کی جیلوں میں قید مشہور بحرینی انسانی حقوق کے کارکن نبیل رجب کو گزشتہ 24 گھنٹوں سے پانی نہیں پینے دیا گیا ہے،ادارے کے ٹویٹر پیج پر کہا گیا ہے کہ نبیل رجب اور ان کے بیرک میں موجود ان کے ساتھ تمام قیدیوں کا پانی بند کیا گیا ہے۔

اس سے قبل انہیں کافی عرصے سے قرآن مجید سمیت کوئی بھی دینی کتاب پڑھنے بھی نہیں دی جارہی اور یہ تمام قیدی سارا دن اپنی بیرک میں قید ہوتے ہیں جو کہ انسانی حقوق اور خود بحرین میں رائج قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

سمندری طوفان سعودی عرب کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن اور عمان میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان ’مکونو‘ سعودی عرب ...