اتوار , 20 جنوری 2019

پاکستانی وزیر خارجہ کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف چین کے دورے پر ہیں جہاں اس نے چین کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ چین کے درالحکومت بیجنگ کے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس پہنچنے پر چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے خواجہ آصف اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔ واضح رہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے گزشتہ روز بیجنگ پہنچے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

امن مذاکرات پاکستان میں کئے جائیں،امریکا کا افغان طالبان سے مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے افغان طالبان سے مذاکرات کا ایک دور پاکستان میں کرانے کا ...