جمعہ , 6 دسمبر 2019

قطر کو شام میں امریکی فوجی موجودگی کے اخراجات ادا کرنے چاہییں:سعودی عرب

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے امریکہ نواز وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کو شام میں امریکی فوجی موجودگی کے اخراجات ادا کرنے چاہییں تاکہ امریکہ شام سے اپنے فوجیوں کو باقی رکھے ۔ عادل الجبیر نے قطر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے قطر کی حمایت ترک کرنے سے پہلے قطر کو اپنے فوجی شام بھیج دینے چاہییں ۔عادل الجبیر نے کہا کہ اگر امریکہ قطر سے اپنے فوجی نکال لے تو قطری حکومت ایک ہفتہ کے اندر ختم ہوجائے گي۔

یہ بھی دیکھیں

امریکہ خلائی فوجی آپریشن کی تیاریوں میں ہے: پوٹین روسی صدر ولادیمیر پوٹین

روسی صدر ولادیمیر پوٹین   نے کہا ہےکہ   امریکہ اب خلا سے  عسکری  آپریشن کرنے کی  …