اتوار , 27 مئی 2018

قمر جاوید باجوہ سے نیپال کے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیپال کے آرمی چیف کی ملاقات۔۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جی ایچ کیو آمد پر نیپالی آرمی چیف کو پاک فوج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ نیپالی آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔ نیپال کے آرمی چیف نے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

یہ بھی دیکھیں

جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب پرپاک فوج کے تحفظات، 28 مئی کو جی ایچ کیو طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل اسد درانی کی کتاب ...