منگل , 20 نومبر 2018

فلسطینی صدر نے فلسطینی نمائندے کو امریکہ سے واپس بلا لیا

مقبوضۃ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ میں رونما ہونے والے خونریز حوادث کے بعد فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطینی نمائندے کو امریکہ سے واپس بلا لیا ہے۔فلسطین کے اعلی مذاکراتکار صائب عریقات نے کہا ہے کہ فلسطینی نمائندہ دو گھنٹے کے بعد امریکہ کو ترک کردےگا۔

ذرائع کے مطابق امریکہ نے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے تل ابیب سے اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کردیا ہے جس کے بعد غزہ میں عظیم مظاہرے ہوئےہیں ۔ مظاہرین پر اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں اب تک 62 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ 2700 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

خیبر پختونخوا میں میڈیکل تعلیم کا حال سب سے برا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے دو کالجز میں داخلوں پر پابندی لگاتے ہوئے کہا ...