بدھ , 15 اگست 2018

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

صنعا (مانیٹر نگ ڈیسک)یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے العند ہوائی اڈے پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بدر 1 نامی میزائل داغا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

یمنی بچوں کے قتل عام کا حکم امریکی وزارت خارجہ نے دیا تھا:یمنی حکام

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے صوبہ صعدہ میں اسکولی بچوں کی بس پر ...