اتوار , 27 مئی 2018

مدرسے میں بچوں پر بمباری، افغان صدر اشرف غنی نے معافی مانگ لی

کابل(مانیٹر نگ ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے مدرسے پر بمباری سے شہید ہونے والے 30بچوں کے خاندانوں سے معافی مانگ لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز صدارتی محل سے جاری بیان کے مطابق اشرف غنی نے متاثرہ خاندانوں اورمقامی عمائدین سے ملاقات کی اوراس حملے پر معذرت کی۔ افغانستان کے صد ر اشرف غنی نے گزشتہ ماہ شمالی صوبے قندوزمیں ایک مدرسے پربمباری سے شہیدہونے والے 30بچوں کے خاندانوں سے معافی مانگ لی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ملائیشین طیارے کو روسی میزائل نے نشانہ بنایا، جے آئی ٹی

کرسک (مانیٹرنگ ڈیسک) 2014میں لاپتہ ہونے والے ملائیشیا کے طیارے کی تحقیقات میں پہلی مرتبہ ...