پیر , 20 اگست 2018

چین، 32 ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں بتیس ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کے دوران جہاز کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی ۔طیارے کے کاک پٹ کی ونڈ اسکرین ٹوٹی تو تیز ہوا نے پائلٹ کو باہر کھینچا ، تاہم سیٹ بیلٹ نے اس کی زندگی بچالی۔ہنگامی لینڈنگ کے وقت جہاز کے ٹائر بھی پھٹ گئے ، پائلٹ کی حاضر دماغی اور مہارت نے ایک سو سترہ زندگیاں بچالیں ۔

یہ بھی دیکھیں

سوشل میڈیا پر منہ کے بل گرنے کا چیلنج مقبول ہونے لگا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر آئے دن عجیب و غریب رحجانات اور چیلنجز جاری ...