اتوار , 20 جنوری 2019

تحریک انصاف نے حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے مختلف شعبوں کے ماہرین کی مدد سے اپنی ممکنہ حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیارکرلیا ہے۔ تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں ممکنہ کامیابی اور حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مختلف شعبوں کے ماہرین کی مدد سے تیار کیا گیا پلان آئندہ ہفتے اسلام آباد میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان جاری کریں گے۔پلان میں معیشت کی بحالی، خارجہ محاذ پر تعلقات کے حوالے عملدرآمد کا لائحہ عمل، تعلیم صحت، روزگار، نواجوانوں اور خواتین سے متعلق عملی پالیسیوں کا اعلان ہوگا۔

یہ بھی دیکھیں

امن مذاکرات پاکستان میں کئے جائیں،امریکا کا افغان طالبان سے مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے افغان طالبان سے مذاکرات کا ایک دور پاکستان میں کرانے کا ...