بدھ , 17 اکتوبر 2018

روسی وزیر خارجہ رواں ہفتہ شمالی کوریا کا دورہ کریں گے

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف رواں ہفتہ شمالی کوریا کا دورہ کریں گے۔ روسی وزارت خارجہ نے اس بارے میں اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی وزیر خارجہ 31 مئی کو شمالی کوریا کا سفر کریں گے۔ روسی وزیر خآرجہ شمالی کوریا کے حکام سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

جمال خاشقجی گمشدگی: مائیک پومپیو سعودی عرب پہنچ گئے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کے ...