منگل , 18 جون 2019

ٹا کے انضمام کا بل منظوری کیلئے سینیٹ میں پیش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق آئینی بل منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس کے دوران وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے فاٹا کے انضمام سے متعلق آئینی بل پیش کیا۔حکومت کی اتحادی جماعت جمعیت علماء اسلام (ف) اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کی جانب سے فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام پر مخالفت برقرار ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے بھی سینیٹ میں اپنے اراکین کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی سینیٹ میں اپنے اراکین کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

راحیل شریف کی سعودی فوجی اتحاد کی مدت ملازمت میں توسیع

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آرمی چیف کوسعودی فوجی اتحاد کی ملازمت میں ایک سال کی توسیع …