منگل , 21 اگست 2018

امریکی پابندیوں کا جواب دیا جائے گا:روس

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے نائب وزیر خارجہ نے روس کے خلاف امریکہ کی تازہ پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس امریکی پابندیوں کا بھر پور جواب دےگا۔ روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ نے نئی پابندیوں میں روس کے شہریوں کو نشانہ بنایا ہے جس کا مناسب جواب دیا جائےگا۔ اس نے کہا کہ امریکہ کے ایسے اقدامات دونوں ممالک کے روابط کف روغ میں رکاوٹ کا باعث بنیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اہم پیغام

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج ...