ہفتہ , 18 اگست 2018

تیونس کے عوام کا متحدہ عرب امارات کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

تیونس (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی طرف سے تیونس میں کودتا کرنے کا راز فاش ہونے کے بعد تیونس کے عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور انھوں نے تیونس ميں امارات کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔تیونس میں امارات کے خلاف بڑا مظآہرہ ہوا ہے جس میں مظاہرین میں تیونس کے امور میں متحدہ عرب امارات کی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے تیونس میں امارات کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہنے والی شخصیات

  اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وزیراعظم کو مملکت کے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت حاصل ہے ...