منگل , 21 اگست 2018

امارات کا یمنی فورسز کے ہاتھوں 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے مغرب میں اس کے 4 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔یمن پر مسلط کردہ جنگ میں متحدہ عرب امارات سعودی عرب کا اہم اتحادی ملک ہے۔

ذرائع کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کو تین سال گزر گئے ہیں لیکن سعودی عرب کو یمنی عوام کی سخت مزاحمت کا سامنا ہے سعودی عرب نے اس جنگ میں دل کھول کر یمن کے نہتے عربوں کا ناحق خون بہایا ہے جس کا اسے تاوان ادا کرنا پڑےگا۔

یہ بھی دیکھیں

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اہم پیغام

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج ...